October 12, 2025 9:37 PM

printer

مہاراشٹر کے پانچ Beaches یعنی سمندری کناروں کو بین الاقوامی Blue Flag سرٹیفکیٹ ملا ہے

مہاراشٹر کے پانچ Beaches یعنی سمندری کناروں کو بین الاقوامی Blue Flag سرٹیفکیٹ ملا ہے۔ اِن میں رائے گڑھ ضلعے کے شری وَردھن اور Nagaon، پالگھر کے Parnaka اور رتنا گیری ضلعے کے Guhagar اور Ladghar بیچیں شامل ہیں۔ مہاراشٹر کی خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر Aditi Tatkare نے یہ اطلاع دی ہے۔ ڈنمارک کے ماحولیاتی تعلیم سے متعلق فاؤنڈیشن، اُن بیچوں کو یہ سرٹیفکیٹ فراہم کرتا ہے، جو صفائی ستھرائی، خوبصورتی اور ماحولیاتی پائیدار سے متعلق 33 شرطوں کو پورا کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔