January 11, 2026 3:21 PM

printer

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے کُچھ حصوں میں تین اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ آیا

مہاراشٹر کے ساحلی ضلع پالگھر کے کُچھ حصوں میں ہفتے کی شام، 7 بجکر 10 منٹ پر تین اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ آیا، جس کے سبب وہاں تھوڑی دیر کیلئے گھبراہٹ پیدا ہوگئی۔

ضلع کے آفات سے نمٹنے والے ادارے کے مطابق، کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔