ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 29, 2025 9:41 PM

printer

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ریاست سے تعلق رکھنے والے مہلوکین کے کنبوں کو 50 لاکھ روپے کی نقد امداد دینے کا اعلان کیا ہے

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ریاست سے تعلق رکھنے والے مہلوکین کے کنبوں کو 50 لاکھ روپے کی نقد امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ ممبئی میں کابینہ کی ایک میٹنگ میں حکومت نے متاثرین کے کنبوں کو تعلیم اور نوکری میں مدد دینے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ اِس میں حملے میں ہلاک ہوئے سنتوش جگدالے کی بیٹی Asawari Jagdale کو سرکاری نوکری دینا بھی شامل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں