مہاراشٹر کے ناسِک ضلعے میں ایک موٹر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہونے سے 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 7 افراد ہلاک اور دیگر دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کَل رات ناسِک – Dindori سڑک علاقے میں پیش آیا۔ ایک موٹر گاڑی، جس میں 7 مسافر سوار تھے، ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی اور دونوں ہی سڑک کے کنارے ایک نالے میں جاگریں۔ زخمیوں کو فوری علاج کیلئے ناسِک ضلع اسپتال بھیج دیا گیا۔ x
Site Admin | July 17, 2025 3:26 PM
مہاراشٹر کے ناسِک ضلعے میں ایک موٹر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر ہونے سے 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 7 افراد ہلاک اور دیگر دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔