February 26, 2025 3:15 PM

printer

مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں میں گذشتہ پیر کے روز سے لٗو چلنے سے سخت گرمی کے حالات بنے ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں میں گذشتہ پیر کے روز سے لٗو چلنے سے سخت گرمی کے حالات بنے ہوئے ہیں۔ ممبئی، سندھو درگ، رتناگیری، تھانے اور رائے گڑھ جیسے ساحلی ضلعوں میں درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات IMD کے اعداد و شمار کے مطابق رتنا گیری میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اعشاریہ نو ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کہ معمول کے درجہ حرارت سے سات اعشاریہ سات ڈگری سیلسیس زیادہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔