مہاراشٹر میں Brihanmumbai میونسپل کارپوریشن سمیت29 میونسپل کارپوریشنوں کے انتخاب کیلئے ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوگئی۔ ان میونسپل کارپوریشنوں میں 893 وارڈس پر مشتمل دوہزار 869 سیٹوں کیلئے پولنگ منعقد کی گئی۔ میدان میں 15 ہزار 931 امیدوار تھے۔ ووٹوں کی گنتی کَل ہوگی۔
Site Admin | January 15, 2026 9:18 PM
مہاراشٹر میں Brihanmumbai میونسپل کارپوریشن سمیت29 میونسپل کارپوریشنوں کے انتخاب کیلئے ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوگئی