مہاراشٹر میں، ایک سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ اطلاع کے مطابق رائے گڑھ ضلعے کے تمہینی گھاٹ پر، ایک تیز رفتار کار، ایک سرکاری ٹرانسپورٹ بس سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ کَل شام، پُنے-منگاؤں روڈ پر ہوا۔×
Site Admin | March 5, 2025 9:49 AM | Raigad Road Accident
مہاراشٹر میں، ایک سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔