مہاراشٹر سرکار نے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی قیادت میں کل ممبئی میں ریاستی سطح کی اسپورٹ پہل ”پروجیکٹ مہادیو“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر فٹ بال کے سرکردہ کھلاڑی Lionel Messi، بھارت رتن سچن تیندولکر اور نامور بھارتی فٹ بال کھلاڑی Sunil Chhetri، بھارتی فٹ بال ٹیم کے کپتان Rahul Bheke اور کئی دیگر سرکردہ افراد موجود تھے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڈ نویس نے پروجیکٹ مہادیو کو 13 سال سے کم عمرکے فٹ بال کھلاڑیوں کی نشاندہی کیلئے ایک اہم پہل قرار دیا۔x
Site Admin | December 15, 2025 9:52 AM | Mumbai Messi
مہاراشٹر سرکار نے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی قیادت میں کل ممبئی میں ریاستی سطح کی اسپورٹ پہل ”پروجیکٹ مہادیو“ کا افتتاح کیا۔