ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 4, 2025 2:42 PM

printer

مکے بازی کے عالمی کپ 2025 میں بھارتی مکے باز ہِتیش، برازیل میں، مردوں کے 70 کلو گرام زمرے کے فائنل میں داخل ہوگئے ہیں۔ اُن کی اِس کامیابی سے ملک کیلئے چاندی کا ایک تمغہ یقینی ہوگیا ہے

ہتیش، آج برازیل کے Foz Do Iguacu میں باکسنگ کے عالمی کپ 2025 کے فائنلز میں پہنچنے والے پہلے بھارتی مکے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے سیمی فائنلز میں مردوں کے 70 کلوگرام زمرے میں فرانس کے Makan Tarore کو پانچ-صفر سے شکست دی۔

اُدھر 50 کلوگرام زمرے میں Jadumani Singh، 60 کلوگرام زمرے میں سچن Siwach اور 90 کلوگرام زمرے میں وِشال نے کانسے کے تمغے جیتے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں