April 4, 2025 11:01 PM

printer

مکے بازی کے عالمی کپ دو ہزار پچیس میں آج برازیل میں بھارتی مکے باز ہتیش، مردوں کے ستر کلوگرام زمرے کے  فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

        مکے بازی کے عالمی کپ 2025 میں آج برازیل میں بھارتی مکے باز ہتیش، مردوں کے 70  کلوگرام زمرے کے  فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے لئے چاندی کا تمغہ یقینی ہوگیا ہے۔ ہتیش نے سیمی فائنل میں فرانس کے Makan Traore کو پانچ۔صفرسے شکست دی۔

        اس دوران تین دیگربھارتی مکے بازوں، جادومنی سنگھ، سچن سیواچ اور وشال کو سیمی فائنل میں اپنے اپنے زمروں میں ہارنے کے بعد کانسے کے تمغوں پر اکتفا کرنا پڑا۔ ××