گریٹر نوئیڈا شہید وجے سنگھ پاٹھک اسپورٹس کمپلیکس میں آج سے 20 نومبر تک عالمی مکے بازی کپ کے فائنلز کی میزبانی کرنے کے لئے تیار ہے۔
World Cup Finals عالمی مکے بازی کپ سیریز 2025 کا Season Finale ہے۔ اس کے تحت تین ورلڈ کپ Stages برازیل، پولینڈ اور قزاخستان میں ہو چکی ہیں۔
اس مقابلے میں 18 ممالک کے 130 مکے باز حصہ لے رہے ہیں، جن میں ہر 20 مکے بازوں کی Catogories میں اس سال کے 8 بہترین مکے باز شامل ہوں گے۔
بھارت سبھی 20، Catogories میں حصہ لے رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے خواتین مکے بازوں میں Minakshi، Nikhat Zareen، Jaismine اور Saweety Boora حصہ لیں گی۔
وہیں مردوں میں Abhinash Jamwal اور Hitesh حصہ لیں گے۔x