ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 14, 2025 9:22 AM | Boxing

printer

مکّے بازی میں بھارت کی Jaismine Lamboria نے برطانیہ کے Liverpool میں عالمی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

مکّے بازی میں، بھارت کی Jaismine Lamboria نے برطانیہ کے Liverpool میں عالمی چیمپئن شپ 2025 میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ کامن ویلتھ کھیلوں میں تمغہ جیتنے والی مکّے باز نے خواتین کے 57 کلو گرام کے فائنل میں زبرست مقابلہ کرتے ہوئے پولینڈ  Julia Szeremeta کو 4-1 سے شکست دی۔ Jaismine پہلے راؤنڈ میں پیچھے چل رہی تھیں، لیکن دوسرے راؤنڈ میں انہوں نے واپسی کی، پھر انہوں نے پولینڈ کی   مکّے باز کو ہرا دیا۔

بھارت کی خواتین مکّے بازوں نے چیمپئن شپ میں کُل تین تمغے جیتے ہیں۔ ×