ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 8, 2025 9:41 PM

printer

مکانات اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج کہا کہ شہرکاری، وکست بھارت کی کلید ہے اور یہ شہریوں پر مرکوز، جامع اور پائیدار ہونی چاہیے

مکانات اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج کہا کہ شہرکاری، وکست بھارت کی کلید ہے اور یہ شہریوں پر مرکوز، جامع اور پائیدار ہونی چاہیے۔ نئی دلّی میں قومی شہری کانکلیو 2025 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی شہری آبادی کے 2047 تک 50 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔ انہوں نے صاف ستھری ماحولیات کیلئے سازگار اور قابلِ رہائش شہروں کی تعمیر کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ انہوں نے Amrut Anthem جَل ہی جَنینی اور شہری بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے Dump-Site Remediation Accelerator Program NIUA کے مقام پر Knowledge Management Unit اور Urban Invest Window کا بھی آغاز کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔