ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 17, 2025 9:20 PM

printer

مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے، آج بھارت کو دنیا بھر میں دودھ کی پیداوار میں اولین پوزیشن حاصل کرنے میں، وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل کی ستائش کی

مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے، آج بھارت کو دنیا بھر میں دودھ کی پیداوار میں اولین پوزیشن حاصل کرنے میں، وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل کی ستائش کی۔ اگرتلہ کے نزدیک Bamutia کے مقام پر40 TLPD، دودھ کے پلانٹ، ڈیری یونٹ 2 کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ ہر سال بھارت کی دودھ کی پیداوار میں 6 فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ دنیا کی اوسط پیداوار میں 2 فیصد اضافہ درج ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تریپورہ میں مویشی پروری اور ماہی گیری کے شعبے میں وسیع امکانات ہیں نیز یہ کہ مرکزی حکومت، ریاست کو دودھ اور مچھلی کی پیداوار میں آتم نربھر بننے کیلئے تمام ضروری مدد فراہم کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں