موسمیات کے محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے میں بیشتر مقامات پر اور بھارت کے شمالی مغربی خطّے سے متصل میدانی علاقوں میں کل تک گرچ چمک اور ہواؤں کے جھکڑ کے ساتھ اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش میں آج کچھ مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ ان مقامات پر کل بھی اوسط بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش میں بھی اسی طرح کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ آج راجستھان میں شدید سے شدید تر گرمی کی صورتحال جاری رہے گی، البتہ 20 اپریل سے اس میں راحت ملنے کا امکان ہے۔×
Site Admin | April 19, 2025 9:48 AM | IMD weather
موسمیات کے محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے میں بیشتر مقامات پر اور بھارت کے شمالی مغربی خطّے سے متصل میدانی علاقوں میں کل تک گرچ چمک اور ہواؤں کے جھکڑ کے ساتھ اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
