بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری، کرائیکل اور انڈمان و نکوبار جزائر میں بھی آج کہیں کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔
Site Admin | October 19, 2025 2:49 PM
موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے