August 31, 2025 3:10 PM

printer

موسمیات محکمے نے آج شمالی بھارت کے بیشتر حصوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے

موسمیات محکمے نے آج شمالی بھارت کے بیشتر حصوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ قومی راجدھانی دلّی میں دریائے جمنا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے تجاوز کرگئی ہے
بھارتی موسمیات محکمے نے آج مغربی اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق دلّی، مظفر آباد، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اڈیشہ، مغربی بنگال اور تلنگانہ میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔