موسمِ سرما کے حالات کے مدِّ نظر 428 کلو میٹر طویل لیہہ-منالی قومی شاہراہ نمبر 3 آج سے سبھی طرح کی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند رہے گی۔ لیہہ-منالی قومی شاہراہ، برف ہٹانے کے بعد اگلے سال اپنے چاروں راستوں سے دوبارہ کھلے گی۔ ×
Site Admin | December 8, 2025 10:02 AM | Leh Manali Highway
موسمِ سرما کے حالات کے مدِّ نظر 428 کلو میٹر طویل لیہہ-منالی قومی شاہراہ نمبر 3 آج سے سبھی طرح کی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند رہے گی۔