موجودہ مالی سال کے دوران براہ راست ٹیکسوں کی وصولی میں چھ اعشاریہ تین تین فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ رقم بڑھ کر 11 اعشاریہ آٹھ نو لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔ انکم ٹیکس محکمے کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں پہلی اپریل سے 12 اکتوبر تک خالص کارپوریٹ ٹیکس کی وصولی 4 اعشاریہ نو دو لاکھ کروڑ روپے سے بڑھ کر پانچ اعشاریہ صفر دو لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔x
Site Admin | October 14, 2025 3:26 PM
موجودہ مالی سال کے دوران براہ راست ٹیکسوں کی وصولی میں چھ اعشاریہ تین تین فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔