ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 21, 2025 2:46 PM

printer

موجودہ مالی سال کے دوران اب تک براہ راست مجموعی ٹیکسوں کی وصولی میں چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

2025-26 کے مالی سال کے دوران 19 جون تک براہِ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ وصولی لگ بھگ پانچ اعشاریہ چار پانچ لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔ جبکہ گذشتہ سال یہ تقریباً پانچ اعشاریہ ایک نو لاکھ کروڑ روپے تھی۔ تاہم خالص بالواسطہ ٹیکسوں میں ایک اعشاریہ تین نو فیصد کی معمولی کمی آئی اور یہ رقم چار اعشاریہ پانچ آٹھ لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔ اس کمی کی بنیادی وجہ ٹیکس دہندگان کو تیزی سے ریفنڈ ادا کرنی تھی اور لگ بھگ 58 فیصد ریفنڈ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں