October 6, 2025 9:42 PM

printer

مواصلات کے وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے ایشیا کے اہم ٹیلی مواصلات اور ٹیکنالوجی پروگرام ’’انڈیا موبائل کانگریس 2025‘‘ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

مواصلات کے وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے ایشیا کے اہم ٹیلی مواصلات اور ٹیکنالوجی پروگرام ’’انڈیا موبائل کانگریس 2025‘‘ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ چار روزہ اِس اہم پروگرام کا افتتاح، وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ کے روز نئی دلّی کے یشو بھومی کنونشن سینٹر میں کریں گے۔ اِس پروگرام کے دوران ٹیلی مواصلات کے عالمی قائدین، اختراع کار، اسٹارٹ اَپس اور پالیسی ساز، ٹیلی مواصلات کے موجودہ عالمی منظرنامے میں بھارت کی قیادت کی توثیق کرتے ہوئے، 6G، مصنوعی ذہانت AI سے چلنے والے نیٹ ورکس، سیٹلائٹ کمیونکیشن اور اگلے سلسلے کے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کیلئے روڈ میپ تیار کرنے کی خاطر ایک جگہ یکجا ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔