January 11, 2026 9:33 AM | Scindia Speed Post

printer

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے دو نئی ڈاک خدمات کا اعلان کیا ہے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوتر آدتیہ سندھیا نے دو نئی ڈاک خدمات کا اعلان کیا ہے۔ Speed post 24 اور Speed Post 48 نامی یہ خدمات 24 اور 48 گھنٹوں میں خدمات کی انجام دہی کو یقینی بنائیں گی۔

مدھیہ پردیش کے شِو پوری ضلع کے Pichor میں ایک پروگرام کے دوران ان خدمات کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب سندھیا نے کہا کہ ان ڈاک خدمات سے وقت کی پابندی، معتبریت اور تیز تر انجام دہی کا نیا معیار قائم ہوگا۔