December 17, 2025 3:26 PM

printer

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آج کہا ہے کہ بھارت میں کال کی شرح میں 97 فیصد کمی کے ساتھ سب سے زیادہ تعداد میں ٹیلی کام سبسکرائبر ہیں۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آج کہا ہے کہ بھارت میں کال کی شرح میں 97 فیصد کمی کے ساتھ سب سے زیادہ تعداد میں ٹیلی کام سبسکرائبر ہیں۔ وہ لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب دے رہے تھے۔

S/B  Jyotiraditya Scindia

پروازوں میں انٹرنیٹ کنکٹی وٹی کے بارے میں وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں کام کررہی ہے اور ضابطے وضع کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت نے پہلے ہی طریقہ کار کی نشاندہی کرلی ہے۔ بھارت ٹیلی کام 2025 اور مقامی علاقوں میں BSNL نیٹ ورک کے سلسلے میں ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برس میں  ٹیلی کام میں بھارتی برآمدات میں 72 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔