منشیات کی روک تھام سے متعلق بیورو NCB اور مرکزی ریزرو پولیس فورس CRPF نے ایک مشترکہ کارروائی میں ایزوال کے نزدیک 5 کلو 900 گرام منشیات کی ایک کھیپ ضبط کی ہے اور مختلف ممالک میں سرگرم منشیات کے گروہ سے وابستہ 8 افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں اس گروہ کا سرغنہ جبرالحق بھی شامل ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ منشیات Champhaiکے نزدیک بھارت-میانما سرحد سے غیر قانونی طور پر لائی گئی تھی اور اسے آگے بنگلہ دیش میں بھیجا جانے کیلئے Sonamura, Tripura لے جایا جا رہا تھا۔×
Site Admin | December 5, 2025 9:34 AM | NCB CRPF Drugs
منشیات کی روک تھام سے متعلق بیورو NCB اور مرکزی ریزرو پولیس فورس CRPF نے ایک مشترکہ کارروائی میں ایزوال کے نزدیک 5 کلو 900 گرام منشیات کی ایک کھیپ ضبط کی