منشیات کو کنٹرول کرنے سے متعلق بیورو NCB نے بھارتی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب کا سفر کرنے سے پہلے دوائیاں لے جانے کے سلسلے میں درکار ضروری منظوری حاصل کرلیں۔ سعودی عرب کی جانب سے ایک الکٹرانک سروس پلیٹ فارم شروع کئے جانے کے بعد یہ مشورہ سامنے آیا ہے۔ اُن کے ملک میں داخل ہونے والے یا روانہ ہونے والے افراد کے ذاتی استعمال کے مقصد سے لے جائی جانے والی دوائوں کی کلیرنس کیلئے پہلے ہی اجازت حاصل کرنے کے مقصد سے یہ پلیٹ فارم شروع کیا گیا ہے۔
Site Admin | January 2, 2026 10:02 PM
منشیات کو کنٹرول کرنے سے متعلق بیورو NCB نے بھارتی مسافروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سعودی عرب کا سفر کرنے سے پہلے دوائیاں لے جانے کے سلسلے میں درکار ضروری منظوری حاصل کرلیں۔