منسوخ کرنے اور ترمیم کرنے سے متعلق ایکٹ 2025 پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے حالیہ اجلاس میں منظور کیا گیا، اس کا مقصد فرسودہ اور دیگر فضول کے قوانین کو منسوخ کر کے ملک کے قانونی فریم ورک کو سہل بنانا ہے۔

منسوخ کرنے اور ترمیم کرنے سے متعلق ایکٹ 2025 پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے حالیہ اجلاس میں منظور کیا گیا، اس کا مقصد فرسودہ اور دیگر فضول کے قوانین کو منسوخ کر کے ملک کے قانونی فریم ورک کو سہل بنانا ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت 1886 سے لے کر 2023 تک کے 71 فرسودہ قوانین کو منسوخ کیا گیا ہے، جن کی اب کوئی افادیت نہیں رہ گئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔