July 7, 2025 10:05 PM

printer

ممبئی کے ٹاٹا میموریل ہاسپٹل نے صحت دیکھ بھال کے شعبے میں علاقائی تعاون کو مستحکم کرنے کے مقصد سے BIMSTEC ممالک کیلئے کینسر کیئر کے خصوصی تربیتی پروگرام کا آج آغاز کیا

ممبئی کے ٹاٹا میموریل ہاسپٹل نے صحت دیکھ بھال کے شعبے میں علاقائی تعاون کو مستحکم کرنے کے مقصد سے BIMSTEC ممالک کیلئے کینسر کیئر کے خصوصی تربیتی پروگرام کا آج آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے BIMSTEC اور سارک کے جوائنٹ سکریٹری CSR رام نے کہا کہ اس پہل سے نہ صرف کینسر کیئر میں بہتری لانے میں مدد ملے گی بلکہ یہ BIMSTEC ممالک کے درمیان مزید تحقیق اور اشتراک سے متعلق نیٹ ورک قائم کرنے میں بھی مدد کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔