ملیشیا کے Ipoh میں سلطان اذلان شاہ کپ کے ایک سخت مقابلے میں بھارت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو تین-دو سے شکست دی ہے۔ امت روہی داس، سنجے اور Selvam Karthi نے بھارت کیلئے گول کیا، جبکہ نیوزی لینڈ کی طرف سے جارج بیکر نے 42 ویں اور 48 ویں منٹ میں دو گول کیا۔بھارت کا اگلا مقابلہ، کنیڈا کے ساتھ 29 نومبر کو ہوگا۔
Site Admin | November 27, 2025 9:34 PM
ملیشیا کے Ipoh میں سلطان اذلان شاہ کپ کے ایک سخت مقابلے میں بھارت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو تین-دو سے شکست دی ہے۔