ملیشیا میں ہونے والے سلطان جوہر کپ کے لیے ہاکی انڈیا نے، بھارت کی مردوں کی اٹھارہ رکنی جونیئر ہاکی ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ کوچ پی۔آرSreejesh نے کَل ہاکی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور جونیئر عالمی کپ سے قبل اس ٹورنامنٹ کو ایک اہم پلیٹ فارم بتایا ہے۔ بھارت، جس نے پچھلے سال کانسے کا تمغہ جیتا تھا، 11 اکتوبر کو برطانیہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔x
Site Admin | September 23, 2025 9:53 AM
ملیشیا میں ہونے والے سلطان جوہر کپ کے لیے ہاکی انڈیا نے، بھارت کی مردوں کی اٹھارہ رکنی جونیئر ہاکی ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔
