آج کوالالمپور میں ملیشیا اوپن بیڈنٹن کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی، جنوربی کوریا کی Seo-Seung-Jae اور Kim Won-Ho کی جوڑی سے 10-21، 15-21 سے ہار گئی۔ اس سے پہلے کوارٹر فائنل میں بھارتی جوڑی نے سیدھے سیٹوں میں ملیشیا کی Yew-Sin ONG اور Ee Yi Teo سے 26-24 اور 21-15 سے جیت حاصل کی تھی۔
Site Admin | January 11, 2025 9:13 PM
ملیشیا اوپن بیڈمنٹن میں ست وِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کوالالمپور میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہار گئی ہے