ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

ملک گیر رسائی مہم کے تناظر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں آپریشن سندور کی کامیابی پر بھارتی مسلح افواج کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ملک کے مختلف حصوں میں ترنگا یاترا نکالی جارہی ہے۔

تمل ناڈو میں ریاستی بی جے پی یونٹ نے تنکاسی، تروپتّور تھوتھکوڈی، ویلّور اور تھینی اضلاع کے مختلف مقامات پر ترنگا ریلی منعقد کی۔

بی جے پی کارکنان، لیڈران، سابق اہلکار اور نوجوانوں نے اس ریلی میں شرکت کی۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور دفاعی افواج کی حمایت میں نعرے لگارہے تھے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں