ملک کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کی وجہ سے ریل خدمات پر اثر پڑا ہے۔ بھارتی ریلوے کے مطابق دلّی آنے والی 70 سے زیادہ ریل گاڑیاں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اسٹیشن پہنچنے سے پہلے اپنی ریل گاڑیوں کے بارے میں تازہ صورتحال معلوم کرلیں۔
Site Admin | January 6, 2026 2:51 PM
ملک کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کی وجہ سے ریل خدمات پر اثر پڑا ہے