ملک شام کی راجدھانی دمشق میں گذشتہ کچھ سالوں کے دوران کسی عیسائی عبادت گاہ پر ہوئے اپنی نوعیت کے پہلے اور انتہائی مہلک خودکش حملے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے میں 63 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عیسائی آبادی کی اکثریت والے Dweilaa مضافات میں St. Elias Orthodox Church پر دو حملہ آوروں نے کل اتوار کے روز شام کو ہونے والی عبادت کے دوران حملہ کیا، عقیدتمندوں پر گولیاں برسائیں اور چرچ میں داخل ہونے کے دروازے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
Site Admin | June 23, 2025 9:28 PM
ملک شام کی راجدھانی دمشق میں گذشتہ کچھ سالوں کے دوران کسی عیسائی عبادت گاہ پر ہوئے اپنی نوعیت کے پہلے اور انتہائی مہلک خودکش حملے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔