October 23, 2025 9:30 AM | Bhai Dooj

printer

ملک بھر میں آج بھائی دوج کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ دیوالی کے دو روز بعد منایا جانے والا یہ تہوار 5 روز تک  جاری رہنے والے تہوار کا اختتام ہے۔

ملک بھر میں آج بھائی دوج کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ دیوالی کے دو روز بعد منایا جانے والا یہ تہوار 5 روز تک  جاری رہنے والے تہوار کا اختتام ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں اسے بھائی Phota، بھاؤبیج، بھائی ٹیکہ یاYama Dwitiya جیسے مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ اس دن بہنیں اپنے بھائیوں کی پیشانی پر ٹیکہ لگاتی ہیں اور اُن کی سلامتی اور طویل عمر کے لیے دعائیں کرتی ہیں۔ بدلے میں بھائی اپنی بہنوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنے کا وعدہ کرتے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔