ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 3:15 PM

printer

ملک آج شہید اودھم سنگھ کو، اُن کے ایک سو پچیس ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک آج شہید اودھم سنگھ کو، اُن کے 125 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ اودھم سنگھ آج ہی کے دن 1899 میں غیرمنقسم بھارت کے پنجاب کے Sunam گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جلیاں والا باغ قتل عام کا بدلہ لینے کیلئے Michael O’Dwyer کا قتل کردیا تھا، جو اُس وقت پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر تھا۔ برطانوی افواج کی قید میں انہوں نے رام محمد سنگھ آزاد کا نام استعمال کیا، جس سے بھارت میں تین اہم مذاہب کی عکاسی اور اُن کے نوآبادیاتی نظام مخالف جذبات کی عکاسی ہوتی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔