ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

ملک، قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔

ملک، قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔ اس گیت نے بھارتیوں کی نسلوں کو متحد کیا، عروج بخشا اور قوم پرستی کا جذبہ جگایا۔ آج ہم بتا رہے ہیں کہ ”راگ دیش“ کے ذریعے کس طرح وندے ماترم نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔

وندے ماترم کی مسحور کُن دھن، راگ دیش سے حب الوطنی اور خود کو وقف کر دینے کے جذبے کے ساتھ گونجتی ہے۔ یہ راگ مادرِ وطن کے تئیں محبت کا جذبہ جگاتا ہے۔ معروف کلاسیکی گلوکار پنڈٹ بھیم سین جوشی نے راگ دیش میں وندے ماترم گا کر بھارتیوں کے دلوں پر امٹ چاھپ چھوڑی۔ وندے ماترم کی سب سے پہلی دھنوں میں سے ایک دھن، Dhrupad گائک جادوناتھ بھٹّا چاریہ نے ترتیب دی تھی۔