November 15, 2025 2:52 PM

printer

ملک، اپنی ترقی میں قبائلی برادری کے تعاون کے اعتراف طور پر آج جن جاتیہ گورَو دِوس منا رہا ہے

مجاہد آزادی اور قبائلی رہنما بھگوان برسا منڈا کی 150 ویں جینتی کے موقع پر ملک آج جن جاتیہ گورو دوس منا رہا ہے۔ مرکز نے قبائلی تاریخ کو زندہ رکھنے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے 15 نومبر کو جن جاتیہ گورو دوس قرار دیا ہے۔ کئی برسوں میں یہ اہتمام، جن جاتیہ گورو ہفتے میں بدل گیا ہے، جس کے تحت مختلف وزارتوں اور ریاستوں میں ثقافتی تقریبات، نمائشوں اور تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی قبائلی ہیروز کے ورثے کو بھی زندہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔