February 25, 2025 9:21 PM

printer

ملازمین کی پرووڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے گذشتہ سال دسمبر کے دوران مجموعی طور پر 16 لاکھ سے زیادہ اراکین کا اضافہ کیا

ملازمین کی پرووڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے گذشتہ سال دسمبر کے دوران مجموعی طور پر 16 لاکھ سے زیادہ اراکین کا اضافہ کیا۔ یہ نومبر 2024 میں اضافہ کئے گئے اراکین کے مقابلے میں 9 اعشاریہ چھ نو فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ لیبر اور روزگار کی وزارت کے مطابق EPFO نے دسمبر 2024 میں تقریباً آٹھ لاکھ 47 ہزار نئے سبسکرائبر کا اندراج کیا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ 18 سے 25 سال کی عمر کے گروپ میں چار لاکھ 85 ہزار نئے سبسکرائبر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔