مغربی چین کے تبت میں تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں بچاؤ کارکن منجمد کردینے والی سردی میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کررہے ہیں۔ اِس زلزلے میں کم از کم 126 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ Shigatse میں ایک شروعاتی جائزے کے مطابق تقریباً تین ہزار 609 گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ سات اعشاریہ ایک شدت کا یہ زلزلہ کَل تبت کے سب سے مشہور خطے Tingri میں ماؤنٹ ایوریسٹ اور نیپالی سرحد سے تقریباً 75 کلومیٹر کی دوری پر آیا تھا۔ x
Site Admin | January 8, 2025 10:11 PM
مغربی چین کے تبت میں تباہ کن زلزلے کے بعد ہزاروں بچاؤ کارکن منجمد کردینے والی سردی میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کررہے ہیں
