مغربی سوڈان کی شمالی ریاستKordofan میں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسزRSF کے حملوں میں کم از کم 18 عام شہری ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔سوڈانی ڈاکٹرس نیٹ ورک، نے جو کہ رضاکاروں پر مشتمل ایک گروپ ہے، ان حملوں کو بہیمانہ کارروائیاں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام انسانی اصولوں اور بین الاقوامی کنونشنز کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔جون سے سوڈانی مسلح افواج SAF اور RSF کے درمیان Bara شہر کے اطراف شدید لڑائی جاری ہے۔ Bara شمالی Kordofan کی راجدھانی El Obeid کے شمال مشرق میں واقع ایک اہم قصبہ ہے، جس پر RSF قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ x
Site Admin | July 14, 2025 2:53 PM
مغربی سوڈان کی شمالی ریاستKordofan میں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسزRSF کے حملوں میں کم از کم 18 عام شہری ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے