سوڈان کے Marra پہاڑی علاقوں میں کَل مٹی کے تودے گرنے کے سبب 1 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک بیان میں سوڈان لبریشن Movement نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ملک کے مغربی خطے میں پیش آیا۔ سوڈانی تحریک نے، جس کا متاثرہ علاقوں پر کنٹرول ہے، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاشیں نکالنے میں مدد کریں۔
Site Admin | September 2, 2025 2:37 PM
مغربی سوڈان میں ایک پورا پہاڑی گاؤں زمین کے تودے کھسکنے سے تباہ ہوگیا، جہاں ایک ہزار افراد میں سے صرف ایک زندہ بچا ہے