مغربی بنگال کے دُرگا پور میں ایک پرائیویٹ میڈیکل کالج میں MBBS کی دوسرے سال میں پڑھائی کرنے والی ایک طالبہ کی اجتماعی آبرو ریزی کیس کے سلسلے میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اِن افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔
اِدھر ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے Bijra گاؤں اور آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاش کی کارروائی جاری ہے، جس میں ڈرون بھی استعمال کئے جارہے ہیں۔ پولیس کی کئی ٹیمیں تلاش کی کارروائی انجام دے رہی ہیں۔ اِس کے علاوہ پولیس متاثرہ طالبہ کے دوست سے بھی پوچھ تاچھ کررہی ہے، جسے حراست میں لیا گیا ہے۔
Site Admin | October 12, 2025 2:52 PM
مغربی بنگال کے دُرگا پور میں ایک پرائیویٹ میڈیکل کالج میں MBBS کی دوسرے سال میں پڑھائی کرنے والی ایک طالبہ کی اجتماعی آبرو ریزی کیس کے سلسلے میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے