December 13, 2025 9:45 PM

printer

مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف انتخابی افسر اَرندم نیوگی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کیلئے 31 لاکھ سے زیادہ افراد کو بلایا جاسکتا ہے۔

مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف انتخابی افسر اَرندم نیوگی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کیلئے 31 لاکھ سے زیادہ افراد کو بلایا جاسکتا ہے۔ ریاست میں 58 لاکھ سے زیادہ گنتی کے فارم کی جمع نہ ہو پانے کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے۔ خصوصی مشاہدین، داخل شدہ گنتی کے فارم کے جائزے اور SIR عمل سے متعلق دیگر معاملات کے سلسلے میں ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔