مغربی بنگال کے اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے یہ اعتماد ظاہر کیا ہے کہ ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی SIR کا عمل مقررہ مدت کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔ چناؤ کمیشن نے اِس کام کو پورا کرنے کیلئے 14 فروری کی تاریخ طے کی ہے۔ مختلف علاقوں میں اگرچہ سماعت کے مرحلے کے دوران مختلف ضلعوں سے کئی پُرتشدد واقعات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، پھر بھی متعلقہ عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ SIR کے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں پڑی ہے۔x
Site Admin | January 20, 2026 9:57 AM | WB SIR
مغربی بنگال کے اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے یہ اعتماد ظاہر کیا ہے کہ ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی SIR کا عمل مقررہ مدت کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔