مغربی بنگال کے اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے اِس سال جون سے ستمبر تک مغربی بنگال میں ووٹر فہرست سے سیکڑوں نام خارج کردیئے ہیں۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ نام بنگلہ دیشی شہریوں کے ہیں۔ غیرملکیوں کے علاقائی اندراج کے دفتر نے مغربی بنگال کے 10 اضلاع سے 112 بنگلہ دیشیوں کی شناخت کی ہے۔ 750 افراد کے خلاف تحقیقات کی جارہی ہے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کے پاس سے بھارتی ووٹر کارڈ کی رپورٹیں کولکتہ، ممبئی اور نئی دلّی ایئرپورٹوں سے موصول ہوئی ہیں۔
Site Admin | October 16, 2025 9:58 PM
مغربی بنگال کے اعلیٰ انتخابی افسر کے دفتر نے اِس سال جون سے ستمبر تک مغربی بنگال میں ووٹر فہرست سے سیکڑوں نام خارج کردیئے ہیں