مغربی بنگال میں Nipah Virus کے دو مشتبہ کیس کے منظر عام پر آنے کے بعد حکومت نے ایک مشترکہ قومی آؤٹ بریک رِسپانس کے بعد ریاست کو اس کی روک تھام کی مدد کیلئے تعینات کیا ہے۔ اس مشتبہ کیس کی شناخت اتوار کے روز ایمس کلیانی میں ICMR لیبارٹری میں کی گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت پوری طرح سے ریاستی حکومت کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے اور وہ اس وبا کے مؤثر انتظام اور روک تھام کیلئے ریاستی حکومت کو جامع تکنیکی، لاجسٹک اور آپسریشن سپورٹ فراہم کررہی ہے۔
0800-JP Nadda- WB Nipah Virus