December 23, 2025 9:40 AM

printer

مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی، SIR کے تحت پہلے مرحلے کی سماعت میں تقریباً 32 لاکھ Unmpaaed  ووٹروں کو بلایا جائے گا۔

مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی، SIR کے تحت پہلے مرحلے کی سماعت میں تقریباً 32 لاکھ Unmpaaed  ووٹروں کو بلایا جائے گا۔ ریاستی چیف انتخابی افسر کے دفتر کے افسران نے کہا کہ گنتی کے مرحلے کے دوران مجموعی طور پر 31لاکھ 68 ہزار 424 Unmppped ووٹرس کی ریاست میں شناخت کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس زمرے کے لیے سماعت 27 دسمبر کو شروع ہوگئی۔x