مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کی مہم SIR کے پہلے مرحلے کے تحت، ووٹروں کی فہرستوں کا مسودہ آج شائع کیا جائے گا۔ ووٹروں کی فہرستوں کا مسودہ شائع کرنے سے قبل، کمیشن نے ووٹرس کے خصوصی مشاہدین مقرر کئے ہیں جو ریاست کے کئی اسمبلی حلقوں میں اِس کام کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔×
Site Admin | December 16, 2025 9:36 AM
مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کی مہم SIR کے پہلے مرحلے کے تحت، ووٹروں کی فہرستوں کا مسودہ آج شائع کیا جائے گا