ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 1, 2025 9:37 AM | WB Maha Nabami

printer

مغربی بنگال میں مہا نومی پوجا آج صبح شروع ہوگئی ہے۔

مغربی بنگال میں مہا نومی پوجا آج صبح شروع ہوگئی ہے۔ ہمارے کولکاتہ کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ   Vishuddha Siddhanta کے مطابق مہا نومی کی پوجا آج صبح سویرے پانچ بج کر 40 منٹ پر شروع ہوئی۔ شام کو سندھیا آرتی اور دیگر رسومات ادا کی جائیں گی۔x