مغربی بنگال میں فارم-7 کے سلسلے میں TMC اور BJP کے درمیان جاری الزام تراشی کے درمیان بھارتی انتخابی کمیشن نے یہ واضح کیا ہے کہ ایک مخصوص حلقے کا کوئی بھی رجسٹرڈ ووٹر کتنے بھی فارم جمع کرسکتا ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ اس کی کوئی قید نہیں ہے کہ کوئی شخص کتنے فارم جمع کرسکتا ہے۔ تاہم، اس عمل کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے اگر کوئی شخص پانچ اعتراضات سے زیادہ جمع کرتا ہے، تو اس پر الیکٹورل رجسٹریشن افسر ERO کی جانب سے ایک لازمی جائزہ کیا جائے گا، تاکہ اس دعوے کی قانونی حیثیت کو یقینی بنایا جاسکے۔×
Site Admin | January 17, 2026 3:43 PM
مغربی بنگال میں فارم-7 کے سلسلے میں TMC اور BJP کے درمیان جاری الزام تراشی کے درمیان بھارتی انتخابی کمیشن نے یہ واضح کیا ہے کہ ایک مخصوص حلقے کا کوئی بھی رجسٹرڈ ووٹر کتنے بھی فارم جمع کرسکتا ہے۔